اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح۔ نمائش کا مقصد مقامی کاروبار

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح۔ نمائش کا مقصد مقامی کاروبار کو با اختیار بنانا

اور مقامی کاروباری حضرات کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات اور خدمات کو عوام تک باآسانی پہنچا سکیں اور اپنے کاروبار کو فروغ دے سکیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You