سندھ

محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز ڈائریکٹر کی طرف سے فیاض چنہ نامی سینئر اکاونٹس

محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز ڈائریکٹر کی طرف سے فیاض چنہ نامی سینئر اکاونٹس افسر جو کے منگھوپیر ٹاؤن میں تعینات ہیں ان سے EXPLANATION ایک لیٹر کے ذریعے طلب کی گئی تھی۔۔۔

فیاض چنہ پورے سندھ میں اس وقت واحد افسر ہیں جو کے محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے نکالے گئے EXPLANATION کو اہمیت کا حامل دستاویزات سمجھتے ہوئے اندرون نے 24 گھنٹے اسکا وضاحتی جواب دینے والے افسر قرار۔۔۔۔۔

اس سے قبل سندھ بھر کے سینکڑوں افسران کو محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے مگر وہ صرف رددی سے زیادہ اور کوئی معنی نہیں رکھتا شاید یہی وجہ ہے کے آج تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔۔۔۔

خیر فیاض چنہ نے تو اپنا تحریری جواب محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کو جمع کرادیا اب مزید افسران جو کے EXPLANATION کا شکار ہیں وہ کب اس لیٹر پر عمل پیرا ہوتے ہیں انتطار رہے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You