گجرات

سرائے عالمگیر: تھانہ بولانی پولیس کی کارروائی ، ملزم عدنان گرفتار ، پسٹل 30 بور برآمد ، 15پر جھوٹی اطلاع دینے والا بھی پکڑا گیا

سرائے عالمگیر : ڈی پی او مستنصر عطاء باجوہ کی زیرقیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیر احمد کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ بولانی ناصر خاں نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم مسمی عدنان حنیف ولد محمد حنیف قوم جٹ سکنہ دندی آرائیں کو گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سےپسٹل30بور برآمدکرلیا جبکہ دوسری کارروائی میں 15پر جھوٹی اطلاع دینے پر ملزم مسمی اخلاق ولد محمد صادق قوم جٹ سکنہ دندی چاچ کو گرفتارکیا۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You