پنجاب

*ڈائری متعلق یوم شہداء پولیس علاقہ تھانہ دھمیال*

*ڈائری متعلق یوم شہداء پولیس علاقہ تھانہ دھمیال*

جناب عالی
امروز ASP صاحبہ صدر اورایس ایچ او دھمیال چوکی انچارج گرجا یوم شہدا کے سلسلے میں علاقہ تھانہ دھمیال میں شہداء کے گھر گئے
*1 شہید عدیل ظفر**

ان کی فیملی سے شہداء کے لیے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور پھول پیش کیے اور تحائف دیے اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اہل و عیال کی حالات کی دریافت کیے اور اگر شہدا کی فیملی کو کوئی مسئلہ و مسائل ہیں تو راولپنڈی پولیس CPO صاحب متعلقہ تھانہ ایس ایچ او صاحب کو بتا سکتے ہیں وہ آپ کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا شہید کی فیملی راولپنڈی پولیس کی فیملی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You