اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، دروان سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، دروان سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان جعفر، شہادت اور شراب سپلائر ملزم حسن کو گرفتار کر لیا،
ملزم جعفر سے پسٹل 30 بور،ملزم شہادت سے بندوق 12 بور اور جبکہ شراب سپلائر ملزم حسن سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



