جہلم

جہلم(مرزافرازبیگ)اتخاد میڈیا گروپ کا اجلاس زیر صدارت مرزافرازبیگ صدر اتخاد میڈیا گروپ اور زیر

جہلم(مرزافرازبیگ)اتخاد میڈیا گروپ کا اجلاس زیر صدارت مرزافرازبیگ صدر اتخاد میڈیا گروپ اور زیر سرپرستی ثاقب محمود کشمیری دفتر اتخاد میڈیا گروپ میں منعقد کیا گیا جسی میں شیخ زلفی بیورو چیف سپشل نیوز ٹی وی چئرمین اتخاد میڈیا گروپ سید زہشان دن نیوز آداب حسیین بیورو چیف روزنامہ انصاف لاہور سجاد حسین چینل فور مہر سعید احمد بیورو چیف روزنامہ احساس اسلام آباد مرزا سجاد بیگ بیورو چیف روزنامہ اوصاف لاہور ملک وقار افضل ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر و دیگر ممبران نے شرکت کی اس موقع پر مہر سعید احمد اور مرزا سجاد بیگ کو گروپ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی اور خوش آمدید کہا گیا اور اس بات کا اعادہ کیا گیا گروپ کو مضبوط کرنے کے لئیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئیے ہر فورم پر مضبوط آواز اٹھائی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You