
راولپنڈی : ایس ڈی او مندر اور ایکسن مندر کی ملی بگت اور من مانیاں۔ پھورتیاں سے عوام کے ساتھ ظالم 196 یونٹ بل کو بڑا کر 202 یونٹ بنا دی اور غریب عوام کی التجا پر ڈارمہ بازی کر نے لگے کہ یہ ہمیں حکومت کی طرف سے حکم مل ہے کسی بندے کو کوئ ریلف نہیں دینا ہر شہری کی 10 .20. 30 یونٹ تک بڑا کر بل بجو
اس ظلم اور زیادتی پر عوام سراپا احتجاج ہے جب تک یہ ناجائز ٹیکس نما یونٹ واپس نہیں لیے جاتے عوام سراپا احتجاج رہے گی
میڈیا سے گفتگو گرتے ہوۓ راجہ نثار نے بتایا کہ میرے ساتھ بھی یہی ظلم وپڈا نے موجودہ بل میں کیا ہے میری 196 یونٹ کو 202 بنا دیا میری سوال کرنے پر ایس ڈی او اور ایکسن وپڈا مندر نے ٹال موٹول سے کام لے کر سب کیچھ موجودہ حکومت پر ڈال دیا
میری اہل حکام سے گزارش ہے اس ظلم زیادتی کو بند کیا جاۓ اور عوام کو رایلف دیا جاے




