
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں آئس برآمد
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز محمد عمران اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عمران جاوید عرف مانی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 60 گرام آئس اور رقم وٹک 1100 روپے برآمد کرلیے گئے،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



