اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔

اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائی گئی، اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث لانا اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے پر ہے، ارکان اسمبلی کا جبری اغوا اور امن و امان کی صورتحال بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You