ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر 09محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،
ضلع بھر میں09 محرم الحرام کی کل61 مجالس اور 22 جلوس منعقد ہوں گے،
جن میں اےکیٹیگری01،بی کیٹیگری01اور سی کیٹیگری کے20جلوس نکالے جائیں گے،
اسی طرح بی کیٹیگری کی01اور سی کیٹیگری کی 60مجالس منعقد ہوں گی،
جلوس اور مجالس کی مانیٹرنگ کے لئے الگ سے CCTV کیمرہ نصب کر دیے گئے ہیں،
محرم الحرام کی سیکیورٹی پر 1200پولیس افسران و اہلکاران کے علاوہ انتظامیہ مجالس و جلوس پر وولینٹئیرز بھی ڈیوٹی سر انجام دیں گے،
سخت سیکیورٹی انتظامات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اہم مقامات پر پولیس کے سنائیپر تعینات کئے گئے ہیں،
جلوس کے راستے میں آنے والی گلیوں اور بازاروں کو خار دار تاروں سے بند کر دیا جائے گا،
امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے الگ سے ایلیٹ اورQRFکے مسلح دستے بھی شہر بھر میں گشت کریں گے،
ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور ٹریفک پرابلم نہ ہو الگ سے ٹریفک ڈیوٹی لگا دی گئی ہے،
محرم الحرام کے دوران ڈیوٹی میں کسی قسم کی کوتاہی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،
محرم الحرام کے خاص ایام میں شرانگیزی پھیلانے والوں اور مشکوک اشخاص کی کڑی نگرانی کی جائے گی،
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے نفرت آمیز تقاریر، وال چاکنگ، لاؤڈ اسپیکر اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا،
مکمل تلاشی لینے کے بعد ہی مجالس اور جلوس میں داخلے کی اجازت دی جائے گی،
تمام تر پروگرامز کی مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا،
جہلم پولیس عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ترجمان جہلم پولیس