اہم خبریںخیبرپختون خواہ

معروف ماڈل مریم جان کی ثمر بلور سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

معروف ماڈل مریم جان کی ثمر بلور سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔

ملاقات میں شوبز انڈسٹری اور
فنکاروں کو درپیش مسائل و مشکلات پر بات چیت ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل مریم جان کی عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے ثمر بلور کی رہائشگاہ پر آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل مریم جان نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ثمر بلور کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی اس موقع پرفنکاروں کے مسائل و مشکلات پر خصوصی بات چیت ہوئی ماڈل مریم جان نے کہا کہ ثمر بلور نے ہمیشہ فنکار برادری کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ ثمر بلور کا ساتھ دیں کیونکہ ثمر بلور واحد سیاسی خاتون ہے جنہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ثمر بلور کو عوامی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You