اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،رقم برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،رقم برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رقم50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01عددمسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You