
جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ثقلین علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



