اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل جبارکو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل12بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You