اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان غفورکوگرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا ،

ملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،

شہریوں کو انکےقیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You