اہم خبریںپنجاب

پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔رانا ثنااللہ

پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔رانا ثنااللہ

بجٹ تجویز ہوتاہے اور پارلیمنٹ میں بحث ہوتی ہے، پارلیمنٹ 30 جون سے پہلے بجٹ پاس کرے گی۔مشیر وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی اور وزیراعظم ایک مہینے بعد دوبارہ قوم سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ  بجٹ تجویز ہوتا ہے اور پارلیمنٹ میں بحث ہوتی ہے، پارلیمنٹ 30 جون سے پہلے بجٹ پاس کرے گی، پیپلزپارٹی کی مکمل تجاویز کے ساتھ بجٹ فائنل ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You