انٹرنیشنلاہم خبریں

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پرحملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پرحملے۔

ادھر حزب اللہ نے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی بکتر بند تباہ کر دی۔

رفح(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا امید نہیں ہیں۔ادھر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جھاڑیاں جلانے کے لیے منجنیق سے آگ کے گولے پھینکے۔اس کے علاوہ اسرائیلی شہریوں نے فوج پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یقین ہوگیا اسرائیلی فورسز شکست سے دوچار ہوچکی ہیں۔ادھر حزب اللہ نے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی بکتر بند تباہ کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You