خیبرپختون خواہ

چارسدہ،عیدالاضحی کی آمد پر کانگو وائرس کا خدشہ

چارسدہ،عیدالاضحی کی آمد پر کانگو وائرس کا خدشہ۔

کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔مومن خان

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عیدالاضحی کی آمد پر کانگو وائرس کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اصل خان کے ہدایت پر محکمہ لائیو اسٹاک چارسدہ کی ڈائریکٹر مومن خان نے ضلع چارسدہ کے تمام چیک پوسٹوں اور مویشیوں کی منڈیوں میں کانگو وائرس کیخلاف سپرے کیے ہیں۔ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک چارسدہ مومن خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام سے مطالبہ ہے کہ کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You