اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان گرفتارمال

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان گرفتارمال مسروقہ برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہباز اور عبدلحمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے طلائی زیورات07تولہ اور رقم08لاکھ58ہزار روپے برآمد کر لئے. ،ملزمان سے کل برآمدگی 25لاکھ58ہزار روپے ہوئی ،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You