اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے02ملزمان گرفتار، ناجائز

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اشفاق اوروسیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم وسیم سے رائفل223بور معہ ایمونیشن اور ملزم اشفاق سے رائفل کلاشنکوف نما معہ ایمونیشن برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You