اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان محمد آصف اور ٹیم کی شاندار کاروائی، مویشی اور دیگر چوریوں میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان محمد آصف اور ٹیم کی شاندار کاروائی، مویشی اور دیگر چوریوں میں ملوث چور گینگ کے 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ مالمسروقہ برآمد

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اللہ دتہ،سکندرذوالقرنین اور خاورشہزاد ساکن بھلوال ضلع سرگودھا کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مالمسروقہ رقم 07 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے علاقہ پنڈ دادن خان میں 12 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ، جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کو بہترین کارکردگی پر شاباش ، تعریفی سرٹیفیکیٹس کا اعلان۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You