اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

پولیس چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیاگیا،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You