اہم خبریںجہلم

جہلم(رانانویدالحسن)اورسیز پاکستانی کی وارثتی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ درخواست دینے کے باوجود

جہلم(رانانویدالحسن)اورسیز پاکستانی کی وارثتی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ درخواست دینے کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا

الٹا تھانہ چوٹالہ کی نگرانی میں مزید حددبندی کرلی میری طرف سے پیش ہونے والے شحض سے پولیس رشوت طلب کرتی رہی تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ڈی پی او جہلم نوٹس لے۔تفصلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کی حدود واڑا داخلی چکمہندہ کے رہائشی اورسیز پاکستانی افضلال مہندی ولد عبدالغنی نے ٹیلی فوننگ گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ میری واراثتی زمین پر میرے مرحوم والد نے بازبانی ملک لیاقت ڈھوک موجھوکو نگرانی اور استمال کی اجازت دی میرے والد کے فوت ہو نےکے بعد ملک لیاقت نے محمکہ مال کے ساتھ ملکر میری جائیداد کو فروخت کرنے کی کوشش شروع کردی جس پر میں نے آپنے قریبی دوست کے ذریعے تھانہ چوٹالہ میں تحریری درخواست دی لیکن تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرنے کے بجاجائےملک لیاقت کو پولیس نے آپنی نگرانی میں حدد بندی شروع کرادی جبکہ موضع میں ملک لیاقت مالک ہی نہی ہے پولیس سارا دن میرے دوست فضل حسین کو تھانہ میں بٹھائی رکھا اور دوسری طرف بااثر قبضہ مافیا نے میری زمین پر حددبندی کرلی۔اب آئے روز میرے اور فضل حسین کے خلاف جھوٹی درخواست دے کر درخواست کی پرواہی سے باز کرتا ہے اور کہتا ہے کہ جاو جو کرنا ہے کر لو میرا کو کچھ نہی بگڑا سکتا اورسیز پاکستانی نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے ملک لیاقت نامی قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کی جائے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You