خیبرپختون خواہ

عدنان ایڈوکیٹ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔حبیبہ شرافت

عدنان ایڈوکیٹ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔حبیبہ شرافت

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت نصیب فرمائے۔وائس پریزیڈنٹ خواتین ونگ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی وائس پریزیڈنٹ حبیبہ شرافت نے کیا کہ آج پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ایک اہم رہنما اور ہمارے پیارے بھائی عدنان ایڈوکیٹ سے محروم ہو گئی انہوں نے کہا کہ یقیناَ عدنان ایڈوکیٹ کی کمی کو کوئی بھی پورا نہیں کر سکتا۔ پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی وائس پریزیڈنٹ حبیبہ شرافت نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ عدنان ایڈوکیٹ کے درجات بلند کرے اور اللہ تبارک و تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You