اہم خبریںجہلم

نو تعینات (رپورٹ : میاں ساجد) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور اے ڈی سی آر جہلم کے ہمراہ حلقہ

نو تعینات (رپورٹ : میاں ساجد) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور اے ڈی سی آر جہلم کے ہمراہ حلقہ این اے 60 کے تمام ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ اور عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بریفنگ اور ان کو جلد از جلد مکمل کروانے کے لیے میٹنگ کا انعقاد.

بلال اظہر کیانی کی ٹیم میں شامل احباب نے شرکت کی جن میں راجہ نقاش سعید یوتھ کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور راجہ علی کوآرڈینیٹر پی پی 24 اور چوھدری حسن نواز میڈیا کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی یکم مئی چھٹی والے دن بھی ڈی سی جہلم اور بلال اظہر کیانی کی ٹیم کی جانب سے فرائض سرانجام دیئے گئے اور بلال اظہر کیانی ویڈیو لنک پر ھمراہ رھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You