نو تعینات (رپورٹ : میاں ساجد) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور اے ڈی سی آر جہلم کے ہمراہ حلقہ این اے 60 کے تمام ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ اور عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بریفنگ اور ان کو جلد از جلد مکمل کروانے کے لیے میٹنگ کا انعقاد.
بلال اظہر کیانی کی ٹیم میں شامل احباب نے شرکت کی جن میں راجہ نقاش سعید یوتھ کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور راجہ علی کوآرڈینیٹر پی پی 24 اور چوھدری حسن نواز میڈیا کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی یکم مئی چھٹی والے دن بھی ڈی سی جہلم اور بلال اظہر کیانی کی ٹیم کی جانب سے فرائض سرانجام دیئے گئے اور بلال اظہر کیانی ویڈیو لنک پر ھمراہ رھے



