اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 03ملزمان گرفتار،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز ،موٹر سائیکل ،چھینی گئی رقم اور موبائل فون برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمران ،عرفان اور زوہیب کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے چھینی گئی رقم 02لاکھ روپے،01عدد موبائل فون مالیتی80ہزار اوردوران واردات استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

گینگ کےارکان عرفان اور زوہیب سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز 02 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بر آمد کر کے اسلحہ ناجائز کے مقدمات بھی درج کر لئے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ سول لائنز اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You