اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شعیب خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 9MM معہ ایمونیشن برآمد کرکے اسلحہ ناجائز کی بابت الگ مقدمہ درج کر لیا گیا،

ملزم نے 02 ماہ قبل رات کے اندھیرے میں فائر کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا تھا،مدعی مقدمہ

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You