جہلم

*ڈسٹرکٹ پولیس جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، اڑھائی ماہ قبل لاہور

*ڈسٹرکٹ پولیس جہلم : ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، اڑھائی ماہ قبل لاہور سے لاپتہ ہونے والے نوجوان لڑکے کو ڈھونڈ نکالا،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عمیر شوکت بعمر 17 سال جو یکم فروری کو غازی آباد لاہورسے لاپتہ ہو گیا تھا کو ڈھونڈ کر لاہور پولیس کے حوالہ کر دیا۔

گمشدہ لڑکے کے والدین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت خدمت خلق میں مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You