محمد عمران کو گریڈ 20 میں ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

محمد عمران کو گریڈ 20 میں ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین
محمد عمران اس وقت ڈائریکٹر جنرل اطلاعات و تعلقات عامہ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
اٹلی(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ محمد عمران کو گریڈ 20 میں ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا محمد عمران کی محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختون خواہ کیلئے خدمات قابل تعریف ہے ایسے قابل اور مخلص افسران کی تقرریاں اور ترقی وقت کی اشد ضرورت ہے یاد رہے کہ محمد عمران اس وقت ڈائریکٹر جنرل اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختون خواہ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔



