اہم خبریںکھیل

انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

دبئی:نٹرنیشنل اسپورٹس گیمنگ کمپنی لائن بیٹ نے انگلینڈ کے مشہور کرکٹ اسٹار ڈیوڈ میلان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے۔ جو دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ میلان کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام ہے جو کھیل کے ہر فارمیٹ میں متاثرکن کارکردگی رکھتے ہیں۔ وہ کرکٹ کا ایک روشن ستارے ہیں جنہوں نے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز اور ہوشیار فیلڈر کے طور پر اپنی صلاحیتوں منوائی ہے میلان کے اسٹریٹجک گیم پلے اور اس کی مستقل لگن نے مقامی اور عالمی دونوں میدانوں انہیں پہچان دی ہے۔ لائن بیٹ اب ڈیوڈ میلان کے ساتھ ملکر کرکٹ میں اپنی عالمی موجودگی میں اضافہ کرے گی۔ میلان کی بطور سفیر تقرری لائن بیٹ کی اپنی مہارت اور جذبے کا اظہار ہے جو وہ اعلیٰ درجے کی بیٹنگ میں اس کی لگن کو ظاہر کرتی ہے۔ اس موقع پر ڈیوڈ میلان نے کہا کہ انہیں لائن بیٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر خوشی ہے، یہ ایک ایک ایسا پلیٹ فارم جو کھیلوں کے شائقین کو محفوظ ماحول میں لامتناہی تفریح فراہم کرتا ہے۔ میں نے اپنا کیریئر جذبہ، لگن اور سیکھنے پر بنایا ہے کہ کب خطرہ مول لینا ہے اور کب محفوظ کھیلنا ہے اور میں یہ تمام عناصر لائن بیٹ میں دیکھتا ہوں۔ میں ایک دلچسپ شراکت کا منتظر ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You