پنجاب
پیپلز پارٹی راولپنڈی کی سٹی قیادت شہر کے مرکزی قائدین راجہ کامران ۔راجہ شاہد پپو ۔خالد نواز بوبی

پیپلز پارٹی راولپنڈی کی سٹی قیادت شہر کے مرکزی قائدین راجہ کامران ۔راجہ شاہد پپو ۔خالد نواز بوبی۔


۔ملک عامر فدا پراچہ۔بابر سلطان جدون۔ڈسٹرکٹ صدر چودہری ظہیر کی اوپن نااہلی ۔کوتاہی۔غفلت کا جیتا جاگتا ثبوت۔۔عظیم قائد سابق وزیر اعظم ۔امت مسلمہ کی پہلی وزیر عظم محترمہ بےنظیر بھٹو کی جائے شھادت کچرے کا ڈھیر بنا دی گئی۔۔۔جیالوں سمیت مقامی پوری قیادت کو ایوان صدر ۔ایوان سینٹ کے پھیروں سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔۔۔پیپلز پارٹی کو کہاں تک پہنچاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟




