انٹرنیشنل

علی شیر خان کو ڈپٹی سیکرٹری ای اینڈ ایس ای کے پی تعینات ہونے پر مبارکباد۔چیف اکرام الدین

علی شیر خان کو ڈپٹی سیکرٹری ای اینڈ ایس ای کے پی تعینات ہونے پر مبارکباد۔چیف اکرام الدین

علی شیر خان کو ڈپٹی سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی تعیناتی صوبائی حکومت کا بہترین اقدام ہے۔چیف گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

اٹلی(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ علی شیر خان خلیل کو ڈپٹی سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ علی شیر خان خلیل کو ڈپٹی سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختون خواہ کی تعیناتی صوبائی حکومت کا بہترین اقدام ہے امید کرتے ہیں کہ علی شیر خان خلیل ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کریں گے یاد رہے کہ علی شیر خان خلیل ایسے پہلے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد اور دیگر کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔علی شیر خان نے مجموعی طور پر ہزارہ ڈویژن کے افسران سے 2018 سے لیکر 2024 تک بہترین کارکردگی پر پہلی پوزیشن حاصل کی اس کے ساتھ ساتھ علی شیر خان نے سابق وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان سے تعریفی سرٹیفیکٹ بھی حاصل کی ہے جو قابل تعریف ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You