
تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں تیرہ سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔
گجرات: تھانہ گلیانہ میں متاثرہ بچی کے والد ماجد اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج ۔ پولیس
گجرات: متاثرہ بچی Intellectual Disability سنٹر میں زیر تعلیم ہے۔ پولیس
گجرات: ادارے کے سیکورٹی گارڈ نے جنسی زیادتی کی کوشش کی ۔ پولیس
گجرات: واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر کے جنسی درندے کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس
گجرات: واقعہ میں ملوث درندے کو قانون کے مطابق نشان عبرت بنایا جائے گا ۔ ڈی پی او
گجرات: متاثرہ بچی کے لیے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی پی او



