اہم خبریںپنجاب

مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور۔

واضح رہے کہ عمر ایوب کے خلاف میانوالی میں 9 اور 10 مئی کو ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات درج ہیں۔

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمرا ایوب اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے عمر ایوب کو 25 اپریل کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔علاوہ ازیں عدالت نے میانوالی پولیس کو آئندہ تاریخ پر مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی۔واضح رہے کہ عمر ایوب کے خلاف میانوالی میں 9 اور 10 مئی کو ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات درج ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You