انٹرنیشنلاہم خبریں

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی۔

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی۔

اسرائیل گزشتہ معاہدوں میں جھوٹا ثابت ہوا اس لئے اعتبار نہیں۔ترجمان حماس اسامہ حمدن

 بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے متعلق حماس کی جانب سے کوئی نمائندہ قطر یا مصر نہیں جا رہا، اسرائیل گزشتہ معاہدوں میں جھوٹا ثابت ہوا اس لیے اعتبار نہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You