اہم خبریںپنجاب

عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں۔سابق صدر عارف علوی

عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں۔سابق صدر عارف علوی

ظلم روکنے کی ذمہ داری ہم سب پر ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں۔انہوں نے کہا کہ ظلم روکنے کی ذمہ داری ہم سب پر ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، میری وکلا سےگزارش ہے کہ جدوجہد کریں۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ ملک میں حادثاتی اعتبار سے جمہوریت آئی ہے، پاکستان کا آئین میرے لیے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You