اہم خبریںگجرات

گجرات : تھانہ صدر لالہ موسی میں تعینات سب انسپکٹر محمد شفیق کی الوداعی تقریب

گجرات : تھانہ صدر لالہ موسی میں تعینات سب انسپکٹر محمد شفیق کی الوداعی تقریب۔

ڈی ایس پی لالہ موسی چوہدری محمد اکرم , ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر لیاقت حسین ,ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی انسپکٹر سید صغیر حسین,
ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر مجاہد فاروق اور دیگر پولیس افسران و ملازمین کی شرکت۔
افسران نے محکمہ پولیس سے ریٹاٸر ہونے والے سب انسپکٹر رانا محمد شفیق کی محکمہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔اور تخاٸف اور پھولوں کے دستے پیش کیے۔اور اور شایان شان طریقے سے رخصت کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You