معروف کاروباری وسماجی شخصیت چوہدری تنویرآرائیں چوہدری شبیر آرائیں کی والدہ کی برسی

معروف کاروباری وسماجی شخصیت چوہدری تنویرآرائیں چوہدری شبیر آرائیں کی والدہ کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی
برسی میں سماجی رہنماؤں سمیت معروف کاروباری شخصیات نےشرکت کی
کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)





خانپورسےتعلق رکھنےوالےکراچی میں مقیم معروف کاروباری وسماجی شخصیت چوہدری تنویرآرائیں چوہدری شبیر آرائیں
کی والدہ و مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سندھ یوتھ ونگ کےنائب صدرحمزہ تنویرچوہدری کی دادی کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی،برسی کاانعقاد کراچی کےعلاقےشیرشاہ نزد میزان بینک حمزہ تنویرچوہدری گودام میں برسی کاانعقادکیاگیا،برسی میں چوہدری تنویرچوہدری شبیرکی والدہ کےایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کابھی اہتمام کیاگیا، جس میں نائب صدرآرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ حنیف آرائیں،جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاویداقبال آرائیں،سمیت جنرل سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی،سماجی رہنمامحمدارشد،عابدچوہدری، ملک خالد، چوہدری لطیف،عبداللہ چوہدری،چوہدری نورآرائیں،چوہدری رافع آرائیں سمیت سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت نےکثیرتعدادمیں شرکت کی،برسی کے پروگرام میں قرآن
خوانی کے ساتھ ساتھ چوہدری تنویرآرائیں کی والدہ کےایثار ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی،چوہدری تنویرکی جانب سےبرسی میں آئےہوئےتمام افراد کےلیےافطاری کے ساتھ ساتھ کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا



