اہم خبریں

شانگلہ بشام سے افسوسناک خبر اسلام آباد سے ایک مسافر گاڑی کو بارود سے بھری گاڑی سے ٹکرا دی

شانگلہ بشام سے افسوسناک خبر اسلام آباد سے ایک مسافر گاڑی کو بارود سے بھری گاڑی سے ٹکرا دی

جس کے نتیجے میں پانچ چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا اب تک خبر کے مطابق ڈرائیور شدید زخمی ہیں اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

رپورٹ سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You