اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او جلالپورشریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او جلالپورشریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

جلالپورشریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم سمیر اظہر کو گرفتار کر لیا،

مجرم سمیر اظہر چوری کے مقدمہ میں گزشتہ 03سال سے جلالپورشریف پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You