اہم خبریںسوہاوہ

انچارج SSOIUسوہاوہ سرکل میمونہ رسول سب انسپکٹر کی اہم کاروائی،7سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات

“VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN”

ایس ایچ او سوہاوہ احسن شہزاد کی زیر نگرانی انچارج SSOIUسوہاوہ سرکل میمونہ رسول سب انسپکٹر کی اہم کاروائی،7سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

انچارج SSOIU نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سُہیل قدیر کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبہ اور فحش حرکات کیں ،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا نیز اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا ملے،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You