جہلم

تھانہ دینہ کے ASIسہیل احمد نے دوران ڈیوٹی مخبر کی اطلاع کے مطابق دینہ بس سٹاپ

دینہ(ملک ندیم عباس)تھانہ دینہ پولیس کی کارروائی ناجائز 9MM پسٹل اور روند برآمد۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ کے ASIسہیل احمد نے دوران ڈیوٹی مخبر کی اطلاع کے مطابق دینہ بس سٹاپ پر ملزم محمد ایوب خٹک ولد سنگین خان سکنہ مکان نمبر 1050محلہ خوشحال قالونی روڈ نوشہرہ کینٹ تحصیل و ضلع نوشہرہ سے 9ایم ایم پسٹل ناجائز اور چار روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جس پر عوامی سماجی و مذہبی علاقوں نے دینہ پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You