گجرات

راجہ امجد محمود تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے محنتی اور اہم رکن ہیں۔ صدر شمعون مرزا

راجہ امجد محمود تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے محنتی اور اہم رکن ہیں۔ صدر شمعون مرزا

راجہ امجد محمود کو ان کی گزشتہ سال کی بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیا گیا

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) راجہ امجد محمود سابق فنانس سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کو بہترین کارکردگی کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا. ڈآکٹر تصور حسین مرزا جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر نے پریس کلب میں نتایاکہ پچھلی کابینہ جس کے جنرل سیکرٹری محمد ظہور چوہدری اور صدر شمعون مرزا تھے. انکی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق راجہ امجد محمود کو بہترین فنانس سیکرٹری کا اعزاز حاصل تھا جس کا سرٹیفکیٹ گزشتہ روز ماہانہ اجلاس تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں صدر شمعون مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے ہاتھوں سے راجہ امجد محمود کو سرٹیفکیٹ جاری کی گیا.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You