خیبرپختون خواہ

ندیم شاہ ایڈوکیٹ اور ذیل ممبران کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

ندیم شاہ ایڈوکیٹ اور ذیل ممبران کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔

یاد رہے کہ ممبران کو پارٹی پالیسی کی سنگین خلاف ورزی پر بنیادی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔مجاہد خان

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف تحصیل تحت بھائی صدر کی سفارش پر پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر مردان مجاہد خان اور جنرل سیکٹری آیاز صافی نے پارٹی پالیسی کی سنگین خلاف ورزی پر تحصیل تحت بھائی کابینہ ،مردان ریجن صدر آئی۔ایل۔ایف ندیم شاہ ایڈوکیٹ اور ذیل ممبران کی بُنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی یاد رہے کہ ممبران کو پارٹی پالیسی کی سنگین خلاف ورزی پر بنیادی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You