دینہ (ملک ندیم عباس )ٹیمMNA بلال اظہر کیانی جن میں شامل سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ راولپنڈی راجہ شیراز اطہر کیانی۔ نمبر دار ناصر ۔چوہدری حسن اور PA بلال اظہر کیانی واجد کیانی سمیت ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ قائم کردہ سستا رمضان بازار کا دورہ کیا اور اشیاء کے ریٹس اور کوالٹی کو چیک کیا گیا جبکہ جہلم رمضان بازار انتظامیہ کو لگاۓ گئے سٹالوں کے معیار کو چیک کرنے اور ترازو کی جانچ پڑتال پر زور دیا ساتھ ہی ساتھ خردونوش کی وافر فراہمی اور انتظامات کو بہتر بنانے کی تجاویز پیش کی تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پبلک کو آسانی اور رلیف مل سکے اسی موقع پر راجہ شیراز اطہر کیانی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ MNA بلال اظہر کیانی اپنی قابلیت سے جہلم کے حالات بدلنے میں کوشاں ہیں جہلم سٹی کو ماڈل سٹی بنانا ان کا مشن ہے
یہ بھی چیک کریں
Close



