اہم خبریںجہلم

جہلم : منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جہلم : منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے بوقت گرفتاری پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You