پنجاب
عمران کاظمی کی بطور ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھپپ تعیناتی خوش آئند ہے،

عمران کاظمی کی بطور ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھپپ تعیناتی خوش آئند ہے،
عمران کاظمی بطور ایس ایچ او پولیس تھانہ پنڈی گھپپ تعیناتی خوش آئند اور خوش آمید کہتےہے موصوف خداد صلاحیتوں کے مالک آفیسر ہے انہوں نے اپنی گذشتہ تعیناتیوں میں بھی جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائیاں کی ہیں حالیہ تعیناتی پر بھی ہم امید کرتے ہیں کہ موصوف پنڈی گھپپ میں موجود جرائم پیشہ افراد کے خلاف کو نو گو ایریا بنا دیں
عمران کاظمی ایک ملنسار انسان ہیں




