اہم خبریںجہلم

دینہ (ملک ندیم عباس ) واپڈا دینہ کے ذمہ داران کی من مانیاں عروج پر شہریوں کی ذندگیاں خطرے میں

دینہ (ملک ندیم عباس ) واپڈا دینہ کے ذمہ داران کی من مانیاں عروج پر شہریوں کی ذندگیاں خطرے میں ہے

یہ ننگی تاریں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مین بازار دینہ کی گلی جو کہ حاجی عبدالرشید جیولرز کے بلکل سامنے ہے لٹک رہی ہیں جو کہ کسی بھی راہ گیر یا طالبہ کو نگلنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں اور دینہ شہر میں ایسے واپڈا متعلق لاتعداد عوامی مسائل ہیں جوکہ واپڈا دینہ سٹی لائن سپریڈنٹ کے علم میں ہونے کے باوجود بھی حل نہیں ہورہے عوامی سماجی ومذہبی جماعتوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ننگی تاروں اور ٹیڑے پول کا معاملہ درست کیا جاۓ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You