اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کے واقعہ پر سی پی او

راولپنڈی : جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید خالدہمدانی کا نوٹس،

ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ کی رپورٹ طلب،

سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم غفار خان کو موقعہ سے گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد۔

مقتول کی شناخت علی شاہ کے نام سے ہوئی،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابقہ دشمنی کی بنا پر ملزم غفار خان نے مقدمہ قتل کی پیشی پر آئے ملزم علی شاہ کو قتل کیا،

مقتول علی شاہ تھانہ روات کے قتل کے مقدمہ 1127/23 بجرم 302/34 کا ملزم تھاجس نے ملزم غفار خان کی بہن کو قتل کر دیا تھا،

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں،

واقعہ کی حوالے سے انکوائری عمل میں لائی جارہی ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار

قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You